

Loading content...
کاہالاور امریکن جیوش ایجنسی (American Jewish Agency)، ان دونوں تنظیموں کے ذکر کے بغیر یہودکی تاریخ نامکمل رہتی ہے کا ہال کے لغو ی معنی ہیں سوسائٹی جمعیت یا حکومت، کاہا ل یہود کے عالمی اتحاد کا مرکز ہے اور اسی وجہ سے نیویارک یہودیوں کیلئے اسی اہمیت کا حامل ہے جس طرح کیتھو لک عیسائیوں کیلئے روما(روم)ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار