

Loading content...
جب یہ نئی دنیا دریافت ہوئی تو یہود کو اس میں کافی کشش نظرآئی اس کے بعد یہود نے امریکہ کا رخ کیا اور یہود کی بڑی تعداد برازیل میں جاکر آباد ہو گئی اور اس کے بعد یہ ینویارک میں آگئے لیکن جارج واشنگٹن کے زمانے میں امریکہ میں صرف چار ہزار یہودی آباد تھے، پھر امریکہ کی آزادی کی تحریک چلی اور اس میں یہودیوں نے بھرپور کردار ادا کیا اور اس طرح سیاست میں وہ داخل ہوگئے پھر وہاں یہودیوں کا پوری طرح سے آباد ہونے کا پروگرام بنایا گیا اور اگلے پچاس برس میں ان کی تعداد 33 لاکھ ہوچکی تھی اور انہوں نے امریکہ کی صنعت، تجارت، فلم، تھیٹر، سود کا کاروبار، اور دیگر کئی شعبوں میںایک منصوبہ بندی کے تحت قبضہ کیا، اس کے بعد تو پوری دنیا کی فلم انڈسٹری پر ان کا قبضہ ہوتا چلاگیا جو آج تک باقی ہے، اس کے بعد انہوں نے میڈیا (Media) کو قبضے میںلیا اور اسی سلسلہ میں صحافت، پرنٹ میڈیا (Print Media) الیکٹرونک میڈیا(Electronic Media) اور پھر سٹلائیٹ میڈیا(Satellite Media) پر انہوں نے قبضہ جمایا جو آج بھی ہے، اور امریکہ کی اسلحہ سازی کی صنعت پر یہود کا قبضہ آج کسی سے پوشیدہ نہیں ہے اور اس کا ثبوت یہ ہے کہ آج بھی اخبارات میں آئے دن یہ خبریں چھپ رہی ہیں کہ امریکہ کی سب سے بڑی صنعت اسلحہ سازی کی صنعت ہے اور اس پر یہودیوں کا قبضہ ہے اور ان فیکٹریوں میں تیار کیا جانے والا اسلحہ وہ امریکی فوج کو من مانے داموں فروخت کرتے ہیں اور ایک معاہدہ کے تحت امریکی فوج یہ اسلحہ خریدنے کی پابند ہے، وہ جب یہ دیکھتے ہیں کہ ہمارا اسلحہ سٹاک ہو رہا ہے اور اس کی کھپت میں کمی آ رہی ہے تو وہ امریکہ بہادر کی فوج کو کسی نہ کسی کے خلاف اکسا کر کھڑا کر دیتے ہیں اور یہ بھی ایک حقیقت ہے کہ امریکی عیسائی یہودیوں کے مجبوراً ہمنوا ہیں در اصل وہ ان کے سامنے مجبور ہیں کہ ان کی رضا کے خلاف وہ کچھ بھی نہیں کر سکتے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار