

Loading content...
کرسٹو فر کو لمبس22محرم 898ھ بمطابق 13 اکتوبر 1492کونئی دنیا کی تلاش میں نکلا تھاجبکہ 1200 عیسوی سے بھی قبل مشہور مسلم نیوی گیٹر (Navigator) ]ملاح[ امیر عقا(Amir Agka)نے کئی بحری سفر کر کے کینیڈا میں خلیج ہڈسن کے ارد گرد اور برازیل کے تمام ساحلی علاقوں میں ہزاروں مسلمانوں کو آباد کر دیا تھا جس کا ثبوت یہ ہے کہ جب کرسٹوفر کولمبس امریکہ میں پہنچا تھا تو وہاں کے باشندوں نے اس کا استقبال السلام علیکم سے کیا تھا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار