

Loading content...
دوستو!ـجیسا کہ میں نے کہا تھا کہ جیسا مشکل وقت اسلام پر آج ہے وہ کسی دور میں نہ تھا اس کی وجہ یہ ہے کہ ماضی کا ہمارا دشمن کھلا ہوا دشمن تھا، پھر ان میں اس قدر مضبوط اتحاد نہ تھا،اوریہ بھی تھا کہ ان کے پاس اس وقت اتنے زیادہ وسائل بھی نہ تھے اور سب سے اہم بات یہ تھی کہ اس وقت اسلام میں بکنے والے لوگوں کی تعداد بہت کم تھی خصوصاً علمائے کرام میں سے بکنے والے بہت کم لوگ تھے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار