

Loading content...
دوستو!ـاس بات کی بھی تاریخ گواہ ہے کہ انگریز ہمیں ڈیوائیڈ (Divide) ]تقسیم[ تو کر گیا مگر ہم پر رول (Rule) ]حکومت[نہیں کر سکا کیونکہ اس کے چھ سال کے اندر اندر اسے ہندوستان سے بھاگنا پڑا اور اس کے بعد 1947 میں پاکستان بن گیا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار