

Loading content...
دوستو!ـآج میں آپ کو ان سازشوں کے بارے میں بتانا چاہتا ہوں کہ جو آپ کے سامنے ہیں اور اس کے باوجود آپ ان سے لاپرواہی برت رہے ہیں اور انہیں معمولی چیز سمجھ رہے ہیں… اور میں آپ کو یہ بھی بتانا چاہتا ہوں کہ اس دور میں شیطانیت اور ابلیسیت کس روپ میں، کس طرح، کس انداز سے اور کیونکر اسلام کو مٹانا چاہتی ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار