

Loading content...
دوستو!ـآج ہمارا موضوع بیان جو ہے وہ اتنا مشکل نہیں ہے بلکہ آج ہم ساری باتیں آپ کی مشاہداتی ہی کریں گے یہ اور بات ہے کہ آپ نے اس مشاہدے کو کبھی اس میگنی فائر گلاس (Magnifier Glass) سے نہیں دیکھا ہو گا جس سے میں آپ کو دکھانا چاہتا ہوں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار