

Loading content...
دوستو! یہ ایک حقیقت بھی ہے اور حیران کن بات بھی ہے کہ عرفان کی دنیا بھی عجیب ہے کہ جو اسے دیکھ لیتا ہے وہ گونگا ہوجاتا ہے اور اگر گویائی مل بھی جائے تو سامعین بہرے ہوجاتے ہیں ہاں جن کے مقدر میں ہوتا ہے وہ اس دنیا کوکانوں سے دیکھ لیتے ہیں اورآنکھوں سےسن لیتے ہیں کیونکہ اسے آنکھوں سے دیکھ اور کانوں سے سن کوئی نہیں سکتا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار