

Loading content...
آئیے ہم سب مل کر دعا کریں کہ شہنشاہ معظم امام زمانہ عَجَلَ اللّٰہُ فَرَجَہ الشَّرِیْف کے ظہور جبروت و قدرت کا دن جلدی آئے اور اذہان عالم میں جتنے بھی غلط تصورات ہیں وہ مشاہدات اختیار ات کی تمازت سے پگھل جائیں اور انسان اپنی انسانیت کے کمال تک پہنچ جائے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار