

Loading content...
نطق کہتے ہی انتقال مفہوم کی صلاحیت کو ہیں اسی لئے ہمارے شہنشاہ زمانہ عَجَلَ اللّٰہُ فَرَجَہ الشَّرِیْف اس کائنات میں موجود جملہ ذوالعقول کے اذہان میں اپنے پیغامات فیڈ (Feed) فرماتے ہیں اس لئے تو انہیں اللہ کی لسان ناطقہ عَجَلَ اللّٰہُ فَرَجَہ الشَّرِیْف کہاجاتا ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار