

Loading content...
ہماری کائنات میں سو ارب کہکشائیں ایسی ہیں جنہیں ہم ہمسایہ کہکشائیں یا نیبر گلیکسیز (Neighbor Galaxies) کہتے ہیں، اس دور میں کئی سائنس دان کہتے ہیں کہ ان میں سے بارہ سو سیارے ایسے ہیں جن کی آب و ہوا ہماری زمین جیسی ہے اس لئے ان میں بھی مخلوق آباد ہے اس کے بارے میں آج بہت زیادہ تحقیق ہو رہی ہے اور ایک ادارہ ہے (Extraterrestrral Search For Intelligence)
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار