

Loading content...
اور یہ میں پہلے عرض کرچکاہوں کہ امام ناطق اپنے احکام کے نفاذ و بیان کے معاملے میں محتاج زبان و لسان و الفاظ و آواز نہیں ہوتا بلکہ وہ نطق فرماتا ہے یعنی جس کے بارے میں چاہتا ہے اس کی طرف مفہوم کومنتقل فرماتا ہے، اس کے کئی طریقے ہوسکتے ہیں جن میں سے ایک طریقہ آواز و الفاظ کا بھی ہوسکتاہے الہام و القا کا بھی ہوسکتا ہے جہری و سری بھی ہوسکتا ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار