

Loading content...
دوستو!ـیہ بھی ایک حقیقت ہے کہ امام وجودی و ناطق کے سامنے امام مکتوبی ناطق بھی صامت کا درجہ رکھتا ہے… جیسا کہ میدان صفین میں جب قرآن کو نیزوں پر چڑھایاگیا تو شہنشاہ معظم امیرکائنات علیہ الصلوات والسلام نے فرمایا کہ ہمارا حکم ہے کہ تم اس قرآن پر تیروں کی بوچھاڑ کردو کیونکہ وہ قرآن صامت ہے ہم قرآن ناطق ہیں… دوستو!ـامام وجودی و ناطق اللہ کی زبان اقدس کا درجہ رکھتا ہے اس لئے امام ناطق جو بھی ہوتا ہے وہ اللہ د کی لسان ناطقہ ہوتی ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار