

Loading content...
دوستو!ـیہ بھی ایک مسلمہ ہے کہ امام مکتوبی دوسرے امام مکتوبی کو کلی طور پر یا جزئی طور پرمنسوخ کرسکتا ہے مگر امام وجود ی کسی دوسرے امام وجود ی کو منسوخ نہیں کرسکتا…اس کی وجہ یہ ہے کہ نسخ ہمیشہ بوجہ نقص ہوتا ہے اور ناسخ منسوخ کا کمال و تکمیل ہوتی ہے کیونکہ آئمہ ہدی علیہم الصلوات والسلام کی امامت ازل سے نقائص سے پاک ہوتی ہے اس لئے اس میں نسخ محال ہوتا ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار