

Loading content...
اس صامت ہونے سے کوئی یہ نہیں کہہ سکتا کہ شہنشاہ معظم امیر کائنات علیہ الصلوات والسلام کی موجودگی میں باقی آئمہ ہدیٰ علیہم الصلوات والسلام کی امامت منسوخ تھی کیونکہ نسخ اور چیز ہے اور صامت ہونا اور چیز ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار