

Loading content...
جیسا کہ آپ جانتے ہیں کہ شہنشاہ معظم امیرکائنات علیہ الصلوات والسلام کے دور میں ان کے علاوہ تین امام موجود تھے وہ تینوں صامت تھے یعنی شہنشاہ معظم امام حسن مجتبیٰ علیہ الصلوات والسلام، شہنشاہ معظم امام مظلوم علیہ الصلوات والسلام اورشہنشاہ معظم امام زین العابدین علیہ الصلوات والسلام یہ تینوں ذوات متعالیات علیہم الصلوات والسلام امام تھے مگر تھے صامت، اس لئے وہ واجب الطاعت نہ تھے بلکہ اطاعت صرف شہنشاہ معظم امیر کائنات علیہ الصلوات والسلام کی واجب تھی لیکن ان کی امامت کا اقرار واجب تھا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار