

Loading content...
اسی طرح آئمہ وجودی علیہم الصلوات والسلام میں سے بھی ایک ناطق ہوتا ہے باقی صامت ہوتے ہیں اس لئے ایمان سب پر لانا واجب ہوتا ہے اور ان میں سے کسی ایک کا انکار کرنا بھی کفر ہوتا ہے مگر واجب الطاعت ایک ہوتا ہے، اطاعت ایک کی ہوتی ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار