

Loading content...
دوستو!ـیہ بھی ایک حقیقت ہے کہ امام صامت پر ایمان لانا واجب ہوتا ہے اس کی اطاعت واجب نہیں ہوتی جیسا کہ قرآن کریم جب ناطق ہوا تو ہمیں دوسرے سارے آئمہ مکتوبی یعنی ساری آسمانی کتابوں پر ایمان لانے کا حکم ہوا ہے مگر ان پر عمل ساکت ہے بلکہ عمل ہمیشہ ناطق سے وابستہ ہوتا ہے اس لئے ہمارے لئے عمل قرآن پاک کے مطابق کرنا واجب ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار