

Loading content...
و من قبلہ کتاب موسیٰ اماما و رحمة…سورہ احقاف اور ہود میں یہی بات دہرائی گئی ہے، تورات بھی امام تھی مگر وہ امام مکتوبی تھی، اسی طرح کلام اِلٰہی بھی امام ہے مگر امام مکتوبی ہے، اسی طرح چاروں کتب اور سارے صحائف آئمہ مکتوبی تھے…اور امام وجود ی تو آپ جانتے ہی ہیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار