

Loading content...
حالانکہ یہ کلیہ قطعاً درست نہیں اور میں سمجھتا ہوں کہ انہیں اس معاملے میں اشتباہ ہوا ہے کیونکہ انہوں نے نسخ اور صمتکے فرق کی طرف توجہ نہیں دی ورنہ وہ سمجھ جاتے کہ آئمہ معصومین علیہم الصلوات والسلام میں سے کسی بھی امام علیہ الصلوات والسلام کی امامت کبھی منسوخ نہیں ہوتی بلکہ مصموتہوتی ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار