

Loading content...
دوستو!ـیہ بھی ایک حقیقت ہے کہناطق آواز،الفاظ،لسان اور (Medium) میڈیم کا محتاج نہیں ہوتا بلکہ وہ اس سے بہت اونچا ہوتا ہے اور یہ بھی ایک حقیقت ہے کہ ناطق مطلقہمیشہ ہر دور و زمان ہے ایک ہی ہوتا ہے کیونکہ وہ نطق اِلٰہی کا مظہر ہوتا ہے… آپ دیکھیں اللہ د ناطق ہے تو اس معنی میں ناطق نہیں کہ وہ کلام فرما سکتاہے یا الفاظ و لسان کے حوالے سے یا ذریعے وہ اپنا مافی الضمیر واحکام پہنچاتا ہے…حقیقت یہ ہے کہ آج تک ماہرین اِلٰہیات اس بات کو سمجھ یا سمجھا نہیں سکے کہ وحی یا احکام ذاتِ اِلٰہی سے موصول کنندہ یعنی کسی ملک، فرشتہ یا نبی تک کیسے پہنچتے ہیں، جو اور جیسا سلسلہ بھی بیان کیا جاتا ہے اس کی ایک کڑی اچانک غائب ہوجاتی ہے…یہاں میں اسے بیان نہیں کروں گا کہ کیونکہ یہ بات میں نے اپنے اِلٰہیاتی خطبات میں کسی دور میں بیان کی تھی اور وہ شاید کبھی ضابطہ تحریر میں آجائیں یہاں میں صرف اتنا عرض کروں گا کہ ہر دور میں ناطق مطلقایک ہوتا ہے اور وہ زمانے کے امام علیہ الصلوات والسلام ہوتے ہیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار