

Loading content...
نطق کی ایک تعریف یہ بھی ہوسکتی ہے کہ نطق میں ناطق کا مافی الضمیر لپیٹا ہوا ہوتا ہے اس لئے اسے اس صفت کی وجہ سے نطق کہاجاتا ہے حقیقت یہ ہے کہ یہ ایک طرح سے یکطرفہ وخارجی تعریف ہوگی کیونکہ اگر ہم اس کے ساتھ یہ بھی کہہ دیں کہناطق کے مافی الضمیر میں نطق لپٹا ہوا ہوتا ہے تو یہ بھی ایک طرح سے درست ہی ہوگا کیونکہ یہ اس کی داخلی تعریف ہوگی
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار