

Loading content...
پرانے زمانے میں جب بادشاہ و حکام کسی کے قتل کا حکم دیتے تھے تو وہ اپنے دربار کے قالینوں پر ایک بہت بڑا چمڑا بچھا دیتے تھے تاکہ مقتول کا خون دربار کے قالینوں کو خراب نہ کرے، مقتول کو اس چمڑے پر کھڑا کردیا جاتا تھا اور پھر اسے قتل کردیا جاتا تھا او ر جب اس کا سرجدا ہوجاتا تو بادشاہ کے درباری غلام اس مقتول اور اس کے سر اور اس کے خون کو اسی چمڑے میں لپیٹ کر باہر لے جاتے تھے اس لپیٹنے کی صفت کی وجہ سے اسے بھی نطاق کہاجاتا تھا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار