

Loading content...
نطق کو نطق کس لئے کہتے ہیں؟…نطاق و منطقہ کمر سے باندھے جانے والی چرمی پیٹی کو کہتے ہیں کیونکہ لفظوں نے معانی و مفاہیم کو اپنی لپیٹ میں لیا ہوتا ہے اس لئے کلام کو بھی نطق کہاجاتا ہے جیسا کہ دائرہ بروج نے زمین کو اپنی لپیٹ میںلیا ہوا ہے اس صفت کی وجہ سے اسے منطقة البروجکہاجاتا ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار