

Loading content...
رب ارض و سما کی قسم یہ قرآن اتنا ہی حق و سچ ہے کہ جتنا آپ ذوات علیہم الصلوات والسلام کانطق حق ہے…یعنی کائنات کی سچائی کا پیمانہ کلام مقدس ہے اور کلام اِلٰہی کی صداقت و سچائی کا پیمانہ خاندان اقدس علیہم الصلوات والسلام کا نطق ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار