

Loading content...
دوستو!ـنطق اپنی ناقص حالتوں میں لاتعداد چیزوں میں پایا جاتا ہے مگر کامل صورت میں وہ اِلٰہی متعلقات میں پایا جاتا ہے جیسا کہ کلام اِلٰہی ہے تو یہ بھی کتاب ناطق بالحق ہے، زمانے کے امام علیہ الصلوات والسلام ہیں تو وہ بھی ناطق بالحق ہیں، سرور کونین صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم ہیں تو وہ بھی ناطق بالحق ہیں، کتاب لدنی ہے تو وہ بھی ناطق بالحق ہے، یہ پورا سلسلہ ہی ناطق بالحق ہے اور ان کے علاوہ جو ہے وہ ناطق ہے بالحق نہیں ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار