

Loading content...
اسی طرح دیگرمتعدد شہزادگان علیہم الصلوات والسلام کے بارے میں بھی یہی الفاظ ملتے ہیں جس سے ثابت ہوتا ہے کہ اس پاک خاندان علیہم الصلوات والسلام کا ہر معصوم و مقدس فرداِلٰہی انداز میں کلام جہری و نطقِ سری فرماتا تھا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار