

Loading content...
قالوا انطقنا اللہ الذی انطق کل شی…وہ کہیں گی ہمیںاللہ د نے ناطقہ عطافرمایا ہے کہ جس نے ہر چیز کونطق عطا فرمایا… کیونکہ نطق کیلئے آواز لازم نہیں ہے ہاں اگر نطق جہری ہوتو اس میں آواز آسکتی ہے مگر وہ ثانوی حیثیت رکھتی ہے لازمہ نطق نہیں ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار