

Loading content...
جیسا کہ میں نے عرض کیا ہے کہ اللہ د کا ایک اسم مبارک ناطق بھی ہے اور یہ بھی عرض کرچکاہوں کہ نطق کیلئے نہ آواز کی ضرورت ہوتی ہے نہ ہی الفاظ کی بلکہ وہ ایک مفہوم ہوتا ہے جومقابل کے دماغ میں منتقل کردیا جاتا ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار