

Loading content...
آپ یہ تو جانتے ہیں کہ اللہ د کی نہ کوئی مادی زبان ہے، نہ گلا ہے، نہ ووکل کارڈز (Vocal Cords)ہیں پھر بھی اس نے کلام فرمایا تو اس کا مطلب یہ ہے کہ اس نے کسی ذریعے سے ہوا میں صوتی ارتعاشیے تخلیق فرمائے جنہیں ان انبیا علیہم السلام نے ادراک کیا لیکن یہ ضروری نہیں کہ اس آواز کو دیگر انسانی کانوں نے بھی ادراک کیاہو،یا کر سکتے ہوں، کیونکہ جب ملکوت آکر کسی نبی سے کلام کرتے ہیں تو چاہے وہ ہزاروں کے مجمع میں ہو کوئی ملکوت کی آواز نہیں سن سکتا اور ان کا مسیج (Message) وصول نہیں کرسکتا کیونکہ وہ ایک مخصوص فری کوئنسی (Frequency) پر کلام فرماتے ہیں اسی طرح اللہ د بھی اپنے کلام کو ایک مخصوص (Frequency) فری کوئنسی پر ایجاد فرماتا ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار