

Loading content...
دوستو!ـشایداس مقام پرمیں یہ بات کہنے کے قابل ہوگیا ہوں کہ اللہ د کا ایک اسم الحسنیٰ ناطقبھی ہے اور اس کا قریبی اسم مبارک متکلمبھی ہے کہ جس کی وجہ سے جناب موسیٰ علیہ السلام کو کلیم اللہ کہاجاتا ہے اور کلام اِلٰہی میں بھی فرمایا گیا ہے کہ بعض انبیا و رسل علیہم السلام ایسے بھی ہیں ٭منھم من کلم اللہ…کہ جن سے اللہ د نے کلام فرمایا ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار