

Loading content...
دوستو!ـیہ بھی ایک حقیقت ہے کہ کلام دوطرح کا ہے ایک سری جو ہماری سماعت کے ادراک سے باہر ہے دوسرا جہری جسے ہماری سماعت ادراک کر سکتی ہے، اس کا ذکر میں سابقہ بیان میں کرچکا ہوں کہ اربوں کھربوں آوازوں میں سے ہم صرف چند فری کوئنسیز (Frequencies) کی آوازوں کا ادراک کرسکتے ہیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار