

Loading content...
دوستو!ـنطق انتقال مفہوم کا نام ہے اگر وہ بصورت الفاظ و آواز ہوتو اسے کلام کہاجاتا ہے اور یہ بھی حقیقت ہے کہ کلام کو کئی طریقوں سے پیدا کیا جا سکتا ہے جیسا کہ صوتی ارتعاشیے کی شکل میں یا الیکڑو میگنیٹک (Electromagnetic) طریقے سے یا اس طرح کے بہت سے جدید طریقے ہیں جیسا کہ ہم ٹیپ سنتے ہیں، ٹی وی دیکھتے ہیں… اب تو اس آواز کو مقید بھی کیا جاچکا ہے تو ہمارے لئے اس بات کو سمجھنے میں اور زیادہ آسانی پیدا ہوگئی ہے کہ کلام کیلئے زبان اور گلے کے ووکل کارڈز (Vocal Cords) کی ضرورت نہیں رہی بلکہ بے جان کل پرزے بھی گیت گا کر دکھا یاسنا سکتے ہیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار