

Loading content...
یہ بھی ایک حقیقت ہے کہ نطق کیلئے آواز و الفاظ کا ہونا بھی ضروری نہیں ہے جیسا کہ آواز کیلئے نطق و الفاظ و مفہوم کاہونا ضروری نہیں ہوتا کیونکہ سازوں کی آواز اور بے ہنگم شور میں یہ تینوں موجود نہیں ہوتیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار