

Loading content...
دوستو!ـیہ بھی ایک حقیقت ہے کہ نطق دراصل مفہوم کو دوسرے کے دماغ میں منتقل کرنے کانام ہے… کیونکہ انسان عام طور پر زبان اور الفاظ و آواز کے ذریعے یہ کام کرتا ہے اس لئے ان کے مجموعے کو اعتباری طور پر نطق کہہ دیا جاتا ہے ورنہ ان کا اصلنطقسے کوئی تعلق نہیں ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار