

Loading content...
دوستو!ـیہ بھی ایک حقیقت ہے کہ انسان کے پاس جو الفاظ ہیں وہ بہت محدود ہیں مگر مفاہیم لامحدود ہیں اس لئے کبھی یہ نئے الفاظ تراشتا ہے کبھی یہ نئے اصطلاحات وضع کرتا ہے اور کبھی یہ تراکیب کے نئے افق تلاشتا ہے اور اس طرح خانمِ لغتکی فربہی کا سامان ہوتا چلاجارہا ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار