

Loading content...
جیسا کہ آپ یہ بھی جانتے ہیں کہ کلام دراصل کسی مفہوم کو ایک ذہن سے دوسرے ذہن تک منتقل کرنے کا ایک ذریعہ ہے چاہے وہ مفہوم احکام و اعمال سے متعلق ہو، چاہے وہ جذبات و کیفیات سے متعلق ہو، چاہے وہ کلام اوامرو نواہی سے متعلق ہو، چاہے وہ تعارفی و اخلاقی و توضیحی و تاکیدی ہو، الغرض یہ کائنات مفاہیم کا ایک سمندر ہے اور انسان اس میں قطرہ قطرہ جمع کرتا جارہا ہے اور پھر ان براہنہ و مفاہیم کو الفاظ کا موزوں خلعت دے کر دربار سماعت میں کھڑا کردیتا ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار