

Loading content...
دوستو!ـآئیے ہم بھی مل کر دعا کریں کہ اے کائنات کے مالک و وارث امام و حجت آپ ہماری یہ دعا بھی سن لیں کہ آپ کے جد اطہر علیہ الصلوات والسلام کا گھر پاک جلدی آباد ہو، ان کا جلدی انتقام ہو، آپ کی خوشیوں کا کیلنڈر جلدی رائج ہو، معظمہ کونین صلوات اللہ علیہا کے ویران گھر جلدی آباد ہوں، سارے آل محمد علیہم الصلوات والسلام اس دنیا پر جلدی آباد و شاد ہوں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار