

Loading content...
دوستو!ـیہ بھی حقیقت ہے کہ اگر کائنات کے لاکھوں کروڑوں افراد مل کر انہیں پکاریں یعنی جنات، ملکوت، حوران، غلمان، انسان، حیوان، نباتات، جمادات، سارے مل کر انہیں پکاریں تو ان کی سماعت کیلئے کسی ایک کی آواز بھی اجنبی و متشابہ نہیں ہوتی کیونکہ یہ اللہ د کے اذن سامعہ ہیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار