

Loading content...
دوستو!ـآپ دیکھیں کہ جو اس کا اذن سامعہ عَجَلَ اللّٰہُ فَرَجَہ الشَّرِیْف ہیں تو ان کی سماعت کی بھی یہی حیثیت ہے کہ عمومی طور پر ان سے کوئی بھی آواز پوشیدہ نہیں ہے اور خصوصی طور پر جب بھی کوئی استغاثہ کرنے والا انہیں پکارتا ہے تو وہ اس کی آواز کو سنتے ہیں اور مدد بھی فرماتے ہیں کیونکہ اللہ د کا اذن سامعہ ہیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار