Loading content...
اس کی دوسری سماعت جسے خصوصی یا قصدی کہاجاتا ہے وہ ہر شخص کے ساتھ نہیں ہوتی بلکہ وہ مظلوموں کی فریاد سنتی ہے صاحبان استغفار کی دعائے مغفرت سنتی ہے اور وہ ایک طرح سے قصدی ہوتی ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار