

Loading content...
اب خود سوچیں کہ روح دماغوں میں کروٹ بدلنے والے خیالات کو پڑ ھ لیتی ہے اور ذہن میں پیدا ہونے والی ہلکی سی آواز کو بھی سن لیتی ہے تو اللہ د کا جو اذن سامعہ ہے اس کی سماعت کتنی حساس ہوگی؟… کیا کوئی کہہ سکتا ہے کہ شہنشاہ زمانہ عَجَلَ اللّٰہُ فَرَجَہ الشَّرِیْف سے کسی شخص کا کوئی خیال بھی پوشیدہ ہوسکتا ہے؟
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار