

Loading content...
یہ تو آپ سارے جانتے ہیں کہ آپ کے لشکر میں ملکوت بھی شامل ہوں گے یہ ان کی باتیں سنیں گے بھی اور انہیں احکام بھی فرمائیں گے، اسی طرح آپ کے لشکر میں جنات بھی ہوں گے اس کائنات کی ہر قسمی مخلوق آپ کے لشکر میں شامل ہوگی مگر کہیں بھی لکھا ہوا نہیں کہ وہ سارے عربی زبان میں بات کریں گے اور تب شہنشاہ زمانہ ان کی باتوں کو سنیں گے اور سمجھیں گے بلکہ پورے یونیورس (Universe) میں جہاں جو بھی کوئی بات عرض کرے گا وہاں بیٹھے بٹھائے اسے شہنشاہ زمانہ عَجَلَ اللّٰہُ فَرَجَہ الشَّرِیْف کا جواب عطا ہوجائے گا کیونکہ یہ اللہ د کے اذن سامعہ عَجَلَ اللّٰہُ فَرَجَہ الشَّرِیْف ہیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار