

Loading content...
جب آپ کا ظہور و خروج ہوگا تو اس وقت آپ کی حکومت ظاہر بظاہر پورے عالمین پر ہوگی اور اس وقت وہ اپنی اس سماعت کا مظاہرہ فرمائیں گے کہ اس کائنات کے کسی گوشے میں کوئی بھی آواز پیدا ہوگی تو آپ اس سے آگاہ فرمائیں گے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار