

Loading content...
یعنی کچھ آواز یں ایسی بھی ہوتی ہیں جنہیں کوئی بھی نہیں سن سکتا مگر اسے حجت زمانہ ہی سن سکتا ہے… شہید زندہ ہوتے ہیں اور وہ آپس میں کلام فرماتے ہیں اور آنے جانے والے سے کلام فرماتے ہیں مگر ان کے کلام کووہی سن سکتا ہے جو اللہ د کا اذن سامعہ ہوتا ہے یعنی اللہ د کا سننے والا کان ہوتا ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار