

Loading content...
ویسے تو ایسے واقعات سارے آئمہ معصومین علیہم الصلوات والسلام کے لکھے ہوئے ہیں مگر خصوصی طور پر شہنشاہ معظم امام سید الساجدین علیہ الصلوات والسلام کے بارے میں لکھا ہوا کہ جب انہیں زہر دیا گیا تو آخری دن شہنشاہ معظم امام باقر العلم النبیین علیہ الصلوات والسلام سے فرمایا کہ بیٹا آج ہماری تیاری ہے…انہوں نے عرض کیا بابا جان آج تو آپ کی طبیعت پہلے سے کافی بہتر ہے… اس پر آپ نے فرمایا کہ بیٹا کیا آپ نے یہ آواز نہیں سنی کہ ہمیں کریم کربلا علیہ الصلوات والسلام بابا پاک فرما رہے ہیں کہ اے میرے لخت جگر ہمارے پاس جلدی آجاؤ ہم آپ کیلئے اداس ہیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار