

Loading content...
دوستو!ـاب آپ نے دیکھا کہ بولنا اور کچھ نہیں بلکہ ایک ارتعاشی عمل ہے اور ہوا میں مختلف فری کوئنسی (Frequency) کے ارتعاش پیدا کرنے کا نام ہے اس لئے جتنے بھی ملکوت ہیں یا جتنی بھی مخلوق ہے ہر مخلوق اپنے دائرے میں ہوا یا فضا میں ارتعاش پیدا کرکے ایک دوسرے سے مصروف کلام ہے اور اسے اگر سن سکتا ہے تو وہ اللہ د کا اذن سامعہ ہی ہوتا ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار