

Loading content...
یہ بات اور زیادہ سماعت کا تقاضا کرتی ہے یعنی فرشتوں کی آواز سے بھی زیادہ مدھم آواز نوری قراطیس پر ان کے قلم چلنے کی آواز ہوتی ہے کیونکہ اس کا تو کوئی نور ی مخلوق بھی ادراک نہیں کر سکتی… جیسا کہ ہمارے کاندھوں پر کراماً کاتبین ہمارے اعمال لکھنے میں مصروف ہیں مگر ان کی قلم کی آواز کوئی سن ہی نہیں سکتا مگر سرور کونین صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی ذات اقدس نے حجابات نور کے اندر چھپے ہوئے ملکوت مقربین کے قلموں کی آواز دور سے سماعت فرمالی یہ کمال بتا رہا ہے کہ آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم اذن اللہ سامعہ ہیں یعنی اللہ د کے سننے والے کان ہیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار