

Loading content...
اب دوستو!ـہم دیکھتے ہیں کہ بعض ذوات ایسے ہیں کہ جنہیں اللہ د نے اپنا اذن ]کان[ قرار دیا ہے اور یہ بات سارے جانتے ہیں کہ کان آلہ سماعت ہوتا ہے اس طرح اللہ د نے اپنے انوار ازلیہ اِلٰہیہ علیہم الصلوات والسلام کو اپنے آلات سماعت قرار دیا ہے جیسا کہ سرور کونین صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم ہیں تو اللہ د کے سب سے بڑے اذن سامعہ وہ جناب صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم ہیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار