

Loading content...
اس کا جواب کوئی بھی مسلمان نفی میں نہیں دے سکتا کیونکہ آج سارے مذاہب اس بات کے قائل ہیں کہ اللہ د یہ آواز ڈاریکٹ (Direct) سن بھی سکتا ہے اور سمجھ بھی سکتا ہے… ہاں ماضی بعید میں لوگوں کا یہ عقیدہ ضرور رہا ہے کہ اللہ د ساری باتیں نہیں سن سکتا بلکہ اس نے فرشتوں کی فوج ظفر موج چھوڑی ہوئی ہے جو ساری باتیں سن کر اس کے علم میں لاتے ہیں مگر آج یہ عقیدہ کسی بھی صاحب مذہب کا نہیں ہے بلکہ سارے مذاہب کا اس پر اتفاق و اجماع ہے کہ اللہ ایک جرثومے یا وائرس (Virus) سے لے کر کائنات کی ہر مخلوق کی آواز بلاواسطہ سنتا ہے اور سمجھتا ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار